100% Original Forever Aloe Propolis Creme.
خشک، خراب اور حساس جلد کے لیے بہترین کریم ہے۔ اس میں ایلوویرا اور شہد کی Propolis ہے جو جلد کو نرم، صاف اور چمکدار بناتی ہے۔
دانے، داغ، خشکی اور جلن میں بہت فائدہ دیتی ہے۔ روزانہ صبح شام چہرے اور ہاتھوں پر لگائیں۔
All skin types کے لیے suitable ہے۔ پورے پاکستان میں Fast Delivery دستیاب ہے۔ آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں۔